جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی
لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ امل کلونی کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے ایک بار پھر مشکلات کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
12سال سے ساتھ رہنے والے جوڑے کے تعلقات میں مبینہ تنا کی وجہ جارج کی پیشہ ورانہ مصروفیات اور مسلسل میڈیا توجہ کو قرار دیا جارہا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق 65 سالہ جارج کلونی اپنے رشتے کو بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ قریبی ذرائع کا دعوی ہے کہ امل کلونی نے مبینہ طور پر یہ بات کہی ہے کہ شادی سے پہلے ان کی زندگی زیادہ بہتر تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments