اکانکشا چمولہ کی 10کروڑ بھارتی روپے نان نفقہ لینے کی افواہوں کی تردید

اکانکشا چمولہ کی 10کروڑ بھارتی روپے نان نفقہ لینے کی افواہوں کی تردید

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ اکانکشا چمولہ نے اداکار گورو کھنہ سے جاری طلاق کے معاملے میں 10 کروڑ بھارتی روپے نان نفقہ لینے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

‘لاک اَپ 2’ میں شرکت کے بعد شہرت حاصل کرنے والی 35 سالہ اداکارہ نے ایک حالیہ گفتگو میں ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں نے اتنی بڑی رقم کا مطالبہ کیا ہوتا اور مجھے مل بھی گئی ہوتی تو میں یہاں بیٹھ کر وضاحتیں نہ دے رہی ہوتی۔اکانکشا چمولہ نے کہا کہ اگر واقعی میرے پاس اتنی رقم ہوتی تو میں اب تک ملک چھوڑ کر جاچکی ہوتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...