تنقید کرنے والوں کیلئے بھی برے جذبات نہیں رکھتا:دلجیت دوسانجھ

تنقید کرنے والوں کیلئے بھی برے  جذبات نہیں رکھتا:دلجیت دوسانجھ

چندی گڑھ (شوبز ڈیسک)بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے لاہور سے تعلق رکھنے والے مداح کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔

چندی گڑھ (شوبز ڈیسک)بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے لاہور سے تعلق رکھنے والے مداح کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری جانب سے سب کیلئے یکساں محبت ہے حتیٰ کہ تنقید کرنے والوں کیلئے بھی میرے دل میں برے جذبات نہیں۔لائیوسوشل میڈیا سیشن کے ایک پاکستان صارف نے کمنٹس میں کہا کہ ’’لاہور سے محبت ‘‘، جس پر دلجیت دوسانجھ نے جواب دیا کہ میری طرف سے بھی سب کیلئے محبت ہے ، چاہے لوگ برا بھلا ہی کیوں نہ کہیں۔ میں تمام لوگوں کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہوں اور سب میرے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...