دنانیر مبین نے اداکاری کے بعد گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

دنانیر مبین نے اداکاری کے بعد  گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

کراچی (آئی این پی)اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین نے گلوکاری کے میدان میں باقاعدہ قدم رکھتے ہوئے اپنا پہلا میوزک ٹریک ٹچ ریلیز کر دیا۔

دنانیر مبین نے انسٹاگرام پر ایک پروموشنل ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو اپنی نئی صلاحیت سے آگاہ کیا۔دنانیر کے مطابق اس گانے کی تیاری پر خاصی محنت کی گئی ہے اور وہ امید رکھتی ہیں کہ سننے والے اس کی دھنوں سے لطف اندوز ہوں گے ۔ اس ٹریک میں ان کے ساتھ حیدر مستحسن نے بھی کام کیا ہے جبکہ گانے میں جاندار ردھم اور توانائی نمایاں ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...