نانا پاٹیکر کی موت پرسلمان خان نے طے شدہ تقریب ملتوی کردی
ممبئی (شوبز ڈیسک)سینئر بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر کی اچانک موت کے بعد سلمان خان نے اپنی طے شدہ عوامی تقریب ملتوی کر دی،جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تقریب ملتوی کرنے کی بنیادی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری کی ساتھی شخصیات نانا پاٹیکر کا انتہائی احترام کرتی ہیں اور ان سے گہری محبت رکھتی ہیں، سلمان خان کے بھی ان کیساتھ کافی اچھے تعلقات تھے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان نے محسوس کیا کہ یہ کسی عوامی تقریب میں شرکت کا مناسب وقت نہیں ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments