جیاعلی نے پہلی فلم میں کام کرنے کیلئے 50لاکھ روپے معاوضہ لیا

جیاعلی نے پہلی فلم میں کام کرنے  کیلئے 50لاکھ روپے معاوضہ لیا

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ اور ماڈل جیا علی نے اپنی پہلی فلم میں کام کرنے کیلئے 50لاکھ روپے معاوضہ لیا ۔

ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے اپنی پہلی فلم دیوانے تیرے پیار کے  کیلئے 50 لاکھ روپے سے زائد معاوضہ وصول کیا تھا۔جیا علی نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کامیاب پاکستانی فلم  دیوانے تیرے پیار کے  سے کیا تھا ، جس میں انہوں نے اداکار معمر رانا کے ساتھ کام کیا ۔جیا علی نے کیریئر کے عروج پر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہااور 2021 میں کاروباری شخصیت عمران ادریس سے شادی کی اور ان کی شادی کو 5 سال ہو چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...