بھارتی گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں چل بسے
ممبئی(شوبز ڈیسک)تامل گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں چل بسے ، ان کے ساتھی موسیقار دیوا بھی چند روز قبل چل بسے تھے ۔
تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے نے ان کی موت کو افسوسناک قرار دیا۔گلوکارہ انورادھا سری رام نے چنئی میں کرشناراج کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ جبکہ اداکار سرتھ کمار نے کرشناراج کے ساتھ گزرے دنوں کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا کرشناراج نے 300 سے زائد گیت ریکارڈ کرائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments