سونی رازدان نے بھی دیوالی پر پٹاخے جلانے کو ملک دشمنی قرار دیدیا

 سونی رازدان نے بھی دیوالی پر  پٹاخے جلانے کو ملک دشمنی قرار دیدیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سونی رازدان نے بھی دیوالی پر پٹاخے جلانے کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔

سونی رازدان نے انسٹاگرام پر فضائی آلودگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے لکھا کہ کم عمر بچوں کے والدین بخوبی جانتے ہیں کہ فضائی آلودگی کس طرح بچوں کی صحت متاثر کر رہی ہے ۔انہوں نے لکھا کہ اگر آپ مجھ سے کہیں کہ ایسے حالات میں دیوالی پر ایک بھی پٹاخہ جلانا بالکل ٹھیک ہے تو میں یہی کہوں گی کہ یہ مجھے زندگی کے خلاف، صحت کے خلاف اور ہاں ملک دشمنی کے مترادف لگتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...