آریانا گرانڈے کو سابق بوائے فرینڈ سے دوبارہ محبت ہو گئی
لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں جب انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ رکی الواریز کے ساتھ رومانوی تصاویر شیئر کیں۔
33 سالہ گلوکارہ نے انسٹاگرام پر نیویارک میں گزارے گئے خوبصورت لمحات کی جھلکیاں شیئر کیں، جن میں وہ 35 سالہ رکی الواریز کے ساتھ محبت کا اظہار کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ علیحدگی کے تقریباً 10 سال بعد ان کی محبت دوبارہ پروان چڑھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments