دانش تیمور نے اپنی اہلیہ کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتا دیں

دانش تیمور نے اپنی اہلیہ کے  ساتھ کام کرنے کی شرائط بتا دیں

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار دانش تیمور اپنی اہلیہ، اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ کام کب اور کن صورتوں میں کریں گے بتا دیا۔

نیو جرسی کے شہر نیو برنزوک میں ایک فلاحی تقریب کے دوران دانش تیمور سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ مستقبل میں اپنی اہلیہ عائزہ خان کے ساتھ کسی ڈرامے میں دوبارہ کام کرنا چاہیں گے ؟اس پر اداکار نے جواب دیا کہ بالکل، کیوں نہیں؟ دراصل ہم دونوں کسی مضبوط اور منفرد سکرپٹ کے منتظر ہیں، اگر ہم دوبارہ ایک ساتھ کام کرتے ہیں تو وہ کوئی خاص پروجیکٹ ہونا چاہیے ، جس میں دونوں کرداروں کو یکساں اہمیت دی گئی ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...