پریانکا چوپڑا کو دیوالی پارٹی کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

پریانکا چوپڑا کو دیوالی پارٹی کی  تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو دیوالی پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔

پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر لاس اینجلس میں اپنے گھر پر دیوالی منائی۔ان تصاویر میں سے ایک تصویر میں انہیں جھینگے کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے انہیں ہندوؤں کے مذہبی تہوار پر گوشت کھانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔کچھ صارفین کی جانب سے دیوالی پر روایتی دئیے کے بجائے موم بتیاں استعمال کرنے پر بھی اعتراض کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...