گووندا کے ساتھ کومل رانی کی نئی رومانوی تصاویر وائرل

گووندا کے ساتھ کومل رانی کی  نئی رومانوی تصاویر وائرل

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار گووندا اور اداکارہ کومل رانی کی ایک ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جن پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

وائرل ہونے والی تصاویر میں کومل رانی جامنی رنگ کی ساڑھی جبکہ گووندا کو کوٹ پینٹ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان تصاویر پر مداحوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ اگر کسی مرد کے پاس پیسہ ہو تو اسے کسی بھی عمر میں محبت ہوسکتی ہے ، جبکہ متعدد افراد نے سرخ دل کے ایموجیز کے ذریعے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...