اداکارہ این ہیتھوے کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش

اداکارہ این ہیتھوے کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش

لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھوے اور ان کے شوہر ایڈم شولمین کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔

این ہیتھوے کے پہلے 2 بیٹے ہیں جن میں 10 سالہ جوناتھن اور 6 سالہ جیک شامل ہیں۔این ہیتھوے نے حمل کے دوران ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا تھا کہ میں تیسرے بچے کی ماں بننے پر بے حد خوش ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ تیسرے بچے کی پیدائش سے خاندانی زندگی میں بڑی تبدیلی آئے گی، مزید خوشیاں آئیں گی اس لیے میں ان لمحات کو بھرپور انداز میں جینا چاہتی ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...