دی راک کا نے سروائیور سیریز میں واپسی کا اعلان
واشنگٹن (آئی این پی )ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر اور ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانسن المعروف دی راک نے سروائیور سیریز میں واپسی کا اعلان کردیا، جس کے بعد ان کے مداحوں میں جوش و خروش بڑھ گیا ۔
54 سالہ دی راک نے ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز چیمپئن واپس آرہا ہے ، اگلے ہفتے سروائیور سیریز میں سب سے ملاقات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس ایونٹ کو کسی صورت نہیں چھوڑ سکتے اور شرکت کے لیے ہیوسٹن جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments