ماریہ کیری کے سابق شوہر اداکار نک کینن ہسپتال میں داخل

ماریہ کیری کے سابق شوہر اداکار  نک کینن ہسپتال میں داخل

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی اداکار، ریپر اور ٹی وی میزبان،گلوکارہ ماریہ کیری کے سابق شوہر نک کینن کو لوپس کے مرض کے دوران طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے ۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ہسپتال میں موجودگی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں اور تعاون کی درخواست کی ہے ۔اداکار نے تصویر کے ساتھ ‘لوپس وارئیر’ کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ یہ صورت حال انسان کو بہت زیادہ تھکا سکتی ہے ، اس لیے سب ان کے لیے دعا کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...