سیلینا گومز سے تنازع کے باعث خودکشی کا سوچنے لگی تھیں:ہیلی بیبر

 سیلینا گومز سے تنازع کے باعث خودکشی کا سوچنے لگی تھیں:ہیلی بیبر

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی ماڈل ہیلی بیبر نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکارہ سیلینا گومز سے تنازع کے باعث سوشل میڈیا پر مسلسل نفرت انگیز مہم اور دھمکیوں نے مجھے اس حد تک ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا تھا۔

 کہ میں اپنی زندگی ختم کرنے کے بارے میں سوچنے لگی تھی۔ہیلی بیبر نے نیویارک ٹائمز کے زیرِ اہتمام ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا پر اجنبی صارفین مجھے روزانہ خودکشی کرنے کے پیغامات بھیجتے تھے ، مجھے عوامی مقامات پر بھی برا بھلا کہا جاتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...