فواد خان نے 45بہاریں دیکھ لیں ،آج سالگرہ منائیں گے

فواد خان نے 45بہاریں دیکھ  لیں ،آج سالگرہ منائیں گے

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار فواد خان آج 29نومبر کو اپنی 45ویں سالگرہ منا ئیں گے ۔سٹار چاکلیٹی ہیرو فواد افضل خان نومبر 1981 کو لاہور میں پیدا ہوئے اوربطور گلوکار اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔

 انہوں نے احمد علی بٹ اور دیگر دوستوں کے ساتھ مل کر ای پی بینڈ بنایا، ان کے کئی نغمے مشہور ہوئے ۔2007 میں انہوں نے ہدایتکار شعیب منصور کی فلم خداکیلئے میں اہم کردار نبھایا،فواد خان کو اصل شہرت اداکاری کے میدان میں ملی پھر ڈراموں نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا، فواد پاکستان کے وہ کامیاب اداکار ہیں جنہوں نے بالی ووڈ میں بھی کامیاب اور سپر ہٹ فلمیں دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...