وزیراعظم نے گریڈ20اور21 میں503افسروں کوترقی دیدی
وزیر اعظم نواز شریف نے سینٹرل سلیکشن بورڈ (سی ایس بی ) کی سفارشات منظور کرتے ہوئے 503افسروں کو گریڈ 20اور 21میں ترقی دیدی
اسلام آباد (نمائندہ دنیا)وزیر اعظم نواز شریف نے سینٹرل سلیکشن بورڈ (سی ایس بی ) کی سفارشات منظور کرتے ہوئے 503افسروں کو گریڈ 20اور 21میں ترقی دیدی ۔وزیر اعظم نے گریڈ 21میں 141اور گریڈ 20میں 362 افسروں کو ترقی دی ،پولیس گروپ گریڈ 21میں 17،گریڈ 20میں 39 ،فارن سروسز کے گریڈ 21میں 6 ،گریڈ 20میں12 ،پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 21میں 38،گریڈ 20میں سارہ سعید سمیت 40،سیکرٹریٹ گروپ کے 21گریڈ میں 17 ،گریڈ 20میں 23،ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 21میں 16،گریڈ 20میں 59،پاکستان کسٹم سروسز کے گریڈ 21میں 9،گریڈ 20میں 28،پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس کے گریڈ 21میں 19، گریڈ 20میں26،پاکستان پوسٹل سروس گروپ کے گریڈ 21میں 3،گریڈ 20میں 6،پاکستان ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ بورڈ کے گریڈ 21میں 1 ،گریڈ 20میں 2،پاکستان انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21میں1 اور 20میں 9افسروں کو ترقی دی گئی۔ پولیس گروپ کے گریڈ 20سے 21میں ترقی پانیوالوں میں اعجاز حسین شاہ ، شعیب دستگیر ، کلیم امام ، آفتاب احمد پٹھان ، محمد عالم محسود ، عباس حسین ملک کیپٹن (ر) ، معظم انصاری ، طارق مسعود یاسین ، اظہر حمید کھوکھر ، محسن حسن بٹ ، محمد اشرف ، صلاح الدین خان ، ولی اللہ ، سردار علی خان شامل ہیں ۔پولیس گروپ گریڈ 19سے 20میں ترقی پانیوالوں میں محمد ریاض نذیر ، کاشف عالم ، عاصم گلزار ، مرزا برحان بیگ ، عمران ارشد ، قاضی جمال الرحمن ، محمد کامران خان ، حسین حبیب امتیاز ، محمد طارق چوہان ، شہزادہ سلطان ، وقار احمد چوہان ، عبداللہ شیخ ، آزاد خان ، ذوالفقار لارک ، شکیل احمد درانی ، اول خان ، اقبال دارا دایو ، محمد طاہر ، عباس احسن ، مظہر نواز شیخ ، معین مسعود ، سید خرم علی ، ہمایوں بشیر ، محمد جعفر ، کیپٹن (ر) محمد فیصل رانا ، عامر فاروقی ، محمد عالم، فاروق اعظم، محمد احمد کمال، شرجیل کریم کھرل، وقار حیدر، کیپٹن (ر) پرویز احمد، محمد یوسف ملک شامل ہیں ۔پولیس گروپ کے (ایکٹنگ چارج )گریڈ 19سے 20میں ترقی پانیوالوں میں لیفٹیننٹ (ر) ناصر محمد ستی ، محمد علی خان ، دار علی خان خٹک ، افضل محمود بٹ ، اشفاق احمد ، احمد ارسلان ملک شامل ہیں ۔فارن سروسز کے گریڈ 20سے 21میں ترقی پانیوالوں میں قاسم رضا متقی ، ایاز محمد خان معظم احمد خان ، عرفان یوسف شامی ، محمد عقیل ندیم ، شاہ محمد جمال شامل ہیں ۔فارن سروسز گروپ گریڈ 19سے 20میں ترقی پانیوالوں میں سید سجاد حیدر ، سجاد احمد ،جاوید احمد عمرانی ، شکیل اصغر ، سید حیدر شاہ ، محمد مدثر ٹیپو ، عبید الرحمن نظامی ، محمد خالد جمالی ، سید علی اسد گیلانی ، سردار عدنان رشید ، احمد امجد علی ، عطا ء المنیم شاہد شامل ہیں ۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے گریڈ 20سے 21میں ترقی پانیوالوں میں سید محمد جاوید ، نوید کامران بلوچ ، غلام قادر خان ، رضوان ملک ، عمران احمد ، اسد حیا الدین ، تشفین خان ، ظفر حسن ، مشتاق احمد شیخ ، محمد فہیم ، علی رضا بھٹہ ، افضل لطیف ، بابر حیات ترار ، محمد علی شہزادہ ، فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)دائود احمد ، انعام اللہ خان ، کیپٹن (ر) منیر اعظم ، محمد صالح احمد فاروقی ، سید توقیر حسین شاہ ، ڈاکٹر عصمت طاہرہ ، اقبال محمد چوہان ، مسز فرح حمید خان ، کیپٹن (ر)سعید احمد نواز ، مسز بشریٰ ایمان ، مسز حمیرہ احمد ، کیپٹن (ر)سکندر قیوم ، شیر افگن خان ، ڈاکٹر جمال یوسف ، ڈاکٹر شہزاد خان بنگش ، ندیم ارشاد کیانی ، نوید علائوالدین، ملک قیصر مجید، کیپٹن (ر) ہاشم ترین، عمران ناصر خان، نور علی، مطاہر نیاز رانا، خاقان بابرشامل ہیں ۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے گریڈ 19 سے 20 میں ترقی پانے والوں میں تاثیر جمال علیزئی، اعزاز اسلم ڈار، محمد حمیر کریم، سارہ سعید، محمد مجتبیٰ پراچہ، خالد شردل، علی سرفراز حسین، وقاص علی محمود، زاہد اختر زمان، نبیل احمد اعوان، احمد رضا سرور، عاصم اقبال، ندیم اسلم چوہدری، محمد حسن اقبال، شکیل قادر خان، فواد ہاشم ربانی، صائمہ سعید، نبیل جاوید، محمد شہریار سلطان، محمد ہارون رفیق، ثاقب ظفر کیپٹن (ر)، عثمان گل کیپٹن (ر)، محمد زبیر اصغر قریشی، علی بہادر قاضی، فرح مسعود، خالد سلیم، اکرم علی خواجہ، ابرار احمد مرزا، عبدالرحمن عابد، شہریار تاج، گلزار حسین شاہ، رانا محمد ارشد، ڈاکٹر قاسم حسین، علی حسین ملک شامل ہیں ۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ (ایکٹنگ چارج ) میں ترقی پانیوالوں میں سارہ اسلم، نصیر خان کاشانی، کامران رحمان، فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ سعد سکندر خان، انجینئر سرفراز درانی، محمود حسن شامل ہیں ۔سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 20سے 21میں ترقی پانیوالوں میں اویس نعمان کنڈی، مبارک علی، مکرم داد، محمد حفیظ، وقار احمد، محمد شکیل ملک، نور زمان، مشہود احمد مرزا، عامر محبوب حسین، محمد ایوب چوہدری، سید انورالحسن بخاری، الطاف اصغر، زمرد حسین، وقار علی کھیتران، عبدالعلیم میمن، حسین مرزا مغل، ڈاکٹر طارق سردارشامل ہیں ۔سیکرٹریٹ گروپ 19 سے 20میں ترقی پانیوالوں میں اللہ یار، سعد فضل عباسی، حسن رضا سعید، اعجاز احمدمہاسیر، طارق محمود جاوید، شاہد احمد سندھو، نائلہ ظفر، عدیل اکبر خان، ندیم احمد ملک، مرزا علی مشہود، محمد اکرم، حسن محمود، طاہر احسان، ذوالفقار حسین اعوان، ہدایت اللہ، غلام محمد، عثمان یعقوب خان، محمد طارق موج، شہزاد نواز چیمہ، کاشف گلزار، غلام فاروق، محمد سعید، راجہ زاہد پرویزشامل ہیں ۔ان لینڈ ریونیو میں گریڈ 20 سے 21میں ترقی پانیوالوں میں غضنفر حسین، محمد اقبال، فرینہ مظہر، نذیر احمد شورو، فضل محمد ابریجو، سیما شکیل، عدنان ظہیر، سید مصطفی سجاد حسین، ذوالقرنین ترمذی، شاد محمود، محبوبہ رزاق، محمد اکرم خان، نادر ممتاز وڑائچ، محمد علی، شعیب احمد سیٹھی، ناہید اظہرشامل ہیں ۔ان لینڈ ریونیو سروس 19 سے 20میں ترقی پانیوالوں میں امتیاز احمد، بدرالدین احمد قریشی، یوسف حیدر شیخ، سید محمود حسین جعفری، اردشر سلیم طارق، فہیم محمد، محمد تاج حمید، سجاد اکبر خان، سجاد تسلیم اعظم، محمد جمیل بھٹی، عبدالرحمن بلو، محمد اعجاز خان، ظہور احمد پھنوار، فریداللہ جان، عائشہ فاروق، حنا اکرم، فرحت قیوم، عدنان انعام اللہ خان، سمبل آغا، محمد یاسر پیرزادہ، آفتاب عالم، عمران منیر، شیخ زاہد مسعود، یاسر علی، قیصرا فاطمہ، عبدالعزیز نریجو، عاطف علی، منظور علی جوکھیو، عاصمہ آفتاب، احسان رضا چوہدری، عمران لطیف منہاس، قاضی حفظ الرحمان، ارم سرور، حضور بخش لغاری، محمد عابد، سید شکیل احمد، صائمہ اعجاز، عبدالرحمن رند، ناصر اقبال، احمد کمال، نورین یعقوب، زین العابدین ساہی، عائشہ عمران بٹ، ارشاد حسین، عبدالخلیق شیخ، محمد ماجد، فیصل رئوف میمن، حسن ذوالفقار، نفیسہ ستی، خالق فاروق میاں، محمد عا صم حلیم، یاسمین فاطمہ، قیصر محمود، منظور حسین میمن، امیر احمد، جواد اویس آغا، زیبا اظہر، ثریا احمد بٹ، عمران طارق، لبنیٰ ایوب آصف، رضوان احمد عرفی، محمد نصیر جنجوعہ، حسنین بروہی، اعجاز احمد خان یوسفزئی، محمد شوکت حیات چیمہ شامل ہیں ۔پاکستان کسٹمز سروس میں 20 سے 21میں ترقی پانیوالوں میں خاور فرید مانیکا، ضیا الدین نذیر، راجہ طاہر مجیدشامل ہیں ۔پاکستان کسٹمز سروس میں 19 سے 20میں ترقی پانیوالوں میں ثمینہ تسلیم زاہرہ، رباب سکندر، عبدالقدیر میمن، شہناز مقبول، فیاض انور، افتخار احمد، فیروز عالم جونیجو، محمد سلیم، زاہد علی بیگ، احسان علی شاہ، صدیق اللہ خان، نورین احمد ، عرفان جاوید، سید اسد رضا رضوی، قراۃ العین ڈوگر، طاہر قریشی، اشرف علی، محمد جمیل ناصر خان، عنبرین احمد، رضا، گل رحمان، عامر رشید شیخ، مرزا مبشر بیگ، محمد اکرم چوہدری، ارم مقبول عامر، ملک کامران، اعظم خان، ممتاز علی کھوسو، شفیق احمدشامل ہیں۔پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس میں 20 سے 21میں ترقی پانیوالوں میں ضیا الرحمن، وحید احمد، عاطف ایوب، محمد آصف خان، ثانیہ رفعت، شاہد گل قریشی، محمد طارق، فیصل اسماعیلی، جنید مشتاق قریشی، محمد طاہر کمال، خرم ہمایوں، محمد اکرم خان، انتصار احمد خان، شیر بہادر ارباب، فرخ احمد حامدی، افتخار رحیم، ارشاد احمد کلیمی، محمد فاروق محسن، رخسانہ گیلانی شامل ہیں ۔پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس میں 19 سے 20میں ترقی پانیوالوں میں شہزاد نائم، جبران خلیل ملک، عمر ظفر شیخ، جاوید اقبال خان، ثمینہ فیاض، فائزہ پرویز افضل، فہد ہارون عزیز، خالد محمود، طارق محمود کوریجہ، نصیرالدین سرور، احمد تیمور ناصر، عصمت اللہ شاہ، محفوظ احمد بھٹی، ناصر احمد چیمہ، آسیہ شہریار، کامران راشد خان، شاہ رحمان، عمر علی خان، محمد اعجازالحق، محمد اسلم، نوید اصغر چوہدری، تفکر علی اسدی، شبلی فاروقی، فوزیہ سلیم خان، برکی بن حنیف، میاں داد راہوجوشامل ہیں ۔پوسٹل گروپ میں 20 سے 21میں ترقی پانیوالوں میں امجد حسین، محمد اسلم خان نیازی، احسان جاوید اعوان شامل ہیں ۔پوسٹل گروپ میں 19 سے 20میں ترقی پانیوالوں میں اطہر علی شاہ، محمد یوسف، عبدالرزاق، خالد جاوید، حسن اختر، زبیر عالم شامل ہیں ۔ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ گروپ میں 20 سے 21میں ترقی پانیوالوں میں ڈاکٹر مسعود اختر چوہدری اور ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ گروپ میں 19 سے 20ترقی پانیوالوں میں بشریٰ عمران، محمد حیات مہرشامل ہیں ۔انفارمیشن گروپ میں 20 سے 21میں ترقی پانیوالوں میں زاہدہ پروین اور انفارمیشن گروپ میں 19 سے 20میں ترقی پانیوالوں میں نوید اقبال، نائلہ مقصود، رفیق احمد سومرو، جہانگیر اقبال، محمد عبدالواحد خان، عبدالمجید خان نیازی، نگہت شاہ، عابد سعید، سیدہ سلطانہ رضوی شامل ہیں ۔ریلوے ، کمرشل، ٹرانسپوٹیشن میں 20 سے 21میں ترقی پانیوالوں میں محمد اشرف لانجر، محمد حسن اور ریلوے ، کمرشل، ٹرانسپوٹیشن میں 19 سے 20میں ترقی پانیوالوں میں شعیب عادل شامل ہیں ۔اکانومسٹ گروپ گریڈ 20 سے 21 میں ترقی پانیوالوں میں مسعود الحسن، ڈاکٹر جاوید ہمایوں، شعیب بشیر خان، رائے محمد ناصر علی خان اور اکانومسٹ گروپ گریڈ 19 سے 20میں ترقی پانیوالوں میں شاہد ندیم، شاہین وقارشامل ہیں ۔کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ میں 20 سے 21میں ترقی پانیوالوں میں محمد الیاس غوری، محمد عرفان ، شہزاد حسین رانا، محمد عثمان، اطہر جمال ابرو، وقار احمد شاہ، اظہر اقبال اور کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ میں 19 سے 20میں ترقی پانیوالوں میں سید رفیع بشیر، محمد اشرف، فوزیہ پروین چوہدری، بلال خان پاشا، محمد وقاص عظیم، سائرہ امداد علی، حسین حیدر، ریاض احمد شیخ، محمد حامد علی، ابوبکر بھلو، عمرداد آفریدی شامل ہیں ۔کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن کے گریڈ 20میں ترقی پانیوالوں میں آئی سپیشلسٹ پمزڈاکٹر انور علی،جنرل میڈیسن پمزڈاکٹر رضوان عزیز قاضی،سپرنٹنڈنٹ آف نرسنگ کالج پمزغزالہ اقبال، فرزانہ اسلام،چائلڈ سپیشلسٹ پمزڈاکٹر جے کشن،ایکٹنگ انچارج بیہوشی ڈاکٹر رانا عمران،ایف جی کالج کے محمد مدثر نیاز احمد، محمد علی صدیقی، عطا محمد،خالدہ مخدوم،پروموشن ماڈل کالج کے پروفیسراور پرنسپل محمد اقبال اظہر، شاہد حسیب، محمد اسلم کیانی، آمنہ سراج، عالیہ درانی،ایف جی سکولزکے ثمینہ اظہر، مصباح افتخار،پروموشن کنسلٹنٹ سرجنزکے ڈاکٹر محمد اختر خان، نائیلہ اسرار، خدیجہ خاتون، ڈاکٹر فاروق ملک،پروموشن میڈیکل آفیسرڈاکٹر عبدالودود، کنسلنٹنٹ فزیشن ڈاکٹر محمد احسان الحق،کنسلنٹنٹ پتھالوجی ڈاکٹر سید امتیاز حسین،ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن مسز عشرت مسعود،چائلڈ سرجری ڈاکٹر ندیم اختر،وزارت ریلوے ، ایڈیشنل جنرل منیجر/پسنجر اینڈ جنرل منیجر مکینکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ گریڈ 20 میں ترقی پانیوالوں میں فیاض احمد اعوان، منور خان، انصر بلا خان، محمد عارف، فیاض علی شاہ، ثمین اللہ گندھاپورچیف انجینئرنگ ٹیلی کام منیر خان خلجی،چیف الیکٹرک انجینئرنگ محمد افضل باجوہ،چیف انجینئر سول سید آصف متین زیدی،چیف مکینیکل انجینئر یونس علی خان، محفوظ علی خان، واصف علی، محمد رئوف احمد شیخ، محمد جہانگیر حسین، محمد یوسف، راحت مرزا،چیف کنٹرولر سٹور/پرچیز فواد انعام،وزارت ریلوے ، ایڈیشنل جنرل منیجر/پسنجر اینڈ جنرل منیجر مکینکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ گریڈ 21میں ترقی پانیوالوں میں عبدالسعید خان،انٹیلی جنس بیورو گریڈ20میں ترقی پانیوالوں میں امتیاز علی،ایف آئی اے کے گریڈ 20میں ترقی پانیوالوں میں جعفر شاہ ،وزارت قانون وانصاف کے گریڈ 20میں ترقی پانیوالوں میں شیخ سرفراز احمد، تاج عمر خان،شماریات ڈویژن کے گریڈ 20میں ترقی پانیوالوں میں خالد حسین، محمد اشرف،فنانس ڈویژن کے گریڈ 20میں ترقی پانیوالوں میں محمد خلیل، محمد رفیق شیخ، محمد طارق،کیبنٹ ڈویژن کے گریڈ 20میں ترقی پانیوالوں میں احسن جنید شاہ، رفعت پرویز، سہیل احمد خان، عامر سلطان خٹک،وزارت ہائوسنگ ورکس 20میں ترقی پانیوالوں میں چیف انجینئر نذیر احمد، شاہد فرزن،وزارت سمندر پار پاکستانیزپروموشن آف چیف فیاض احمد ملک،وزارت مذہبی امورکے ڈائریکٹر جنرل نور سلام شاہ ،وزارت قومی صحت کے ڈاکٹر طلعت جبین،وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل قاضی محمد سلیم صدیقی، عبدالجبار میمن، نذرالسلام، ملک امجد سلیم،وزارت پانی وبجلی کے انجینئرنگ ایڈوائزر ڈاکٹر ضیا احمد، محمد زاہد محمود،ایف بی آرکے چیف احمد امیر خان، فخر الاسلام، محمد اسلم کے نام شامل ہیں ۔وزارت دفاع کے گریڈ 21میں ترقی پانیوالوں میں عبدالوحید، انجم ظفر فاضلی، وسیم اکبر، محمد جمیل، محمد منیر چوہان، عبدالغفار تالپور، شمس اللہ بیگ جبکہ گریڈ 20میں ترقی پانیوالوں میں امدادالدین شیخ، نورالٰہی، امان اللہ خان، احمد رضا، یاسمین ساجد، رانا حسن نقوی، رفیعہ افتخار، مسز ناہید ظہیرکے نام شامل ہیں ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن گریڈ 20میں ترقی پانیوالوں میں شارف جہان، محمد اسلم عاصم،وزارت اطلاعات ونشریات کے تنویر کیانی، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ وحید زمان، ممتاز علی شیخ، قمر عباس، گل محمد لغاری،کیڈ ڈویژن/پمز ہسپتال کے پلاسٹک سرجری پروفیسر حمید الدین ،پروفیسر چائلڈ سرجری ڈاکٹر محمد امجد چوہدری،پروفیسر نیفرالوجی ڈاکٹر امتیاز مسرور،پولی کلینک ہسپتال کے ڈاکٹر افتخار نارو، ڈاکٹر فیاض احمد شیخ، ڈاکٹر شاہد حنیف،نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر الیاس قدیر طاہر،نیشنل ٹیلنٹ پول کے محمد اویس،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے عابد محمود،سروے آف پاکستان کے محمد اکرم،ایف جی ای آئی کے محمد رفیق، نور حسن کھوجہ، محمد اکبر انجم، محمد صالح شامل ہیں ۔