وزیراعظم کی ہمشیرہ نے دبئی پراپرٹی کا جرمانہ اور ٹیکس ادا کردیا

وزیراعظم کی ہمشیرہ نے دبئی پراپرٹی کا جرمانہ اور ٹیکس ادا کردیا

وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے دبئی کی پراپرٹی پربھاری جرمانہ اور ٹیکس ادا کردیا۔

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے دبئی کی پراپرٹی پربھاری جرمانہ اور ٹیکس ادا کردیا۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خانم نے دبئی کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد کا 50فیصد ایف بی آر کو دے دیا ۔انہوں نے یہ رقم 25فیصد ٹیکس اور 25فیصد جرمانے کی مد میں ادا کی ۔علیمہ خانم کے وکیل نے ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا ۔ ٹیکس ادا کردیا

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں