پنجاب حکومت کا راجہ جہانزیب اختر کو ایڈووکیٹ جنرل تعینات کرنیکا فیصلہ

پنجاب حکومت کا راجہ جہانزیب اختر کو  ایڈووکیٹ جنرل تعینات کرنیکا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سینئر قانون دان راجہ جہانزیب اختر کو ایڈووکیٹ جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق راجہ محمود اختر کی تعیناتی آئندہ چند روز میں کئے جانے کا امکان ہے ۔

لاہور(کورٹ رپورٹر)پنجاب حکومت نے سینئر قانون دان راجہ جہانزیب اختر کو ایڈووکیٹ جنرل تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ایڈووکیٹ راجہ جہانزیب اختر فوجداری اور سول مقدمات کے ساتھ ساتھ اسلامک لا میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔راجہ جہانزیب اختر 21 سال سے وکالت کے شعبے سے منسلک ہیں۔انہوں نے بہائوالدین زکریا یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں