پنجاب :بیکریاں ، دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24گھنٹے کھولنے کی اجازت

 پنجاب :بیکریاں ، دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24گھنٹے کھولنے کی اجازت

صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) سیکرٹری صحت پرائمری اینڈ سکینڈری محمد عثمان کا کہنا تھا بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔ چکن اور میٹ شاپس صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتہ بھر کھلی رہ سکیں گی۔ بیکریوں اور ملک شاپس پر تمام ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں