15جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ

  15جون سے بین الاقوامی فضائی  آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ

حکومت نے 15جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی (سٹاف رپورٹر) تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا ۔ کورونا کے باعث ملک میں لاک ڈاؤن کے بعد کارگو اور خصوصی چارٹرڈ پروازوں کے علاوہ ہر قسم کی پروازوں پر 25 مارچ کو پابندی عائد کردی گئی تھی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں