برطانوی سفارتخانے کا آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان

 برطانوی سفارتخانے کا آئندہ ہفتے سے  ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان

برطانوی سفارتخانے نے آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں برطانوی سفارتخانے کی جانب سے جاری ٹویٹر پیغام میں کہا گیا کہ آئندہ ہفتے ویزا سہولت مراکز پر اپوائنٹمنٹس ملنا شروع ہوجائیں گی۔ کورونا وباکے خدشات کے پیش نظر ویزا کے خواہشمندوں کوسہولت مراکز پر احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنانا ہوگا۔سفارتخانے کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ ویزا کے خواہشمند ویب سائٹ سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں