چیف جسٹس بلوچستان نے ہائیکورٹ میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی
چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مسٹرجسٹس جمال خان مندوخیل نے ہائیکورٹ میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مسٹرجسٹس جمال خان مندوخیل نے ہائیکورٹ میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی، رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ اور اس کے بینچز میں ہفتے کی چھٹی ختم کر کے اس کو ورکنگ ڈے ڈکلیئر کر دیا ۔