پشاور بی آرٹی میں سفر کے دوران نسوار پر پابندی

پشاور بی آرٹی میں سفر کے  دوران نسوار پر پابندی

پشاور بی آر ٹی کی بسوں کو صاف رکھنے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے نسوار کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پشاور(آئی این پی) مسافروں کو سفری سہولیات ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہوں گی۔ انتظامیہ نے مسافروں کیلئے دوران سفر نسوار کے استعمال پر ہی نہیں بلکہ ساتھ رکھنے پر بھی پابندی عائد کر دی۔سفر کے دوران قینچی اور چھری لانے پر بھی پابندی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں