برطانوی عدالت کا پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنیکا حکم

برطانوی عدالت کا پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنیکا حکم

امریکا کی جیل میں ناروا سلوک کا سامنا ہوگا:عارف نقوی، عدالت نے حوالگی کے خلاف مؤقف مسترد کر دیا عارف نقوی کو 2019 میں امریکا کی درخواست پر برطانیہ سے گرفتار کیا گیا ،16الزامات ،300برس کی سزا کاسامنا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)برطانوی عدالت نے پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکا حوالگی کے خلاف عارف نقوی کا مؤقف مسترد کردیا گیا، ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں عارف نقوی کا مؤقف تھاکہ انہیں امریکا کی جیل میں ناروا سلوک کا سامنا ہوگا۔عدالت میں چھ ماہر گواہوں نے امریکی جیلوں کی حالت زار بیان کی۔ عارف نقوی کو اپریل 2019 میں امریکا کی درخواست پر برطانیہ میں گرفتار کیا گیا تھا، انہیں منی لانڈرنگ سمیت 16الزامات میں300برس کی سزا کاسامنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...