میڈیا آزادی چھیننے کی منصوبہ بندی ناکام کردینگے ،شہباز

میڈیا آزادی چھیننے کی منصوبہ بندی ناکام کردینگے ،شہباز

اپوزیشن سیاسی جماعتیں میڈیا اداروں کے ساتھ کھڑی ،اپوزیشن لیڈر کا ٹویٹ

لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میڈیا کی آزادی جمہوریت کی بقا کے لئے مرکزی حیثیت ہے ۔ ہمارے صحافیوں نے اس آزادی کے لئے ایک طویل اور سخت جدوجہد کی ہے ۔ تمام اپوزیشن سیاسی جماعتیں میڈیا اداروں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ ہم اس آزادی کو چھیننے کے لئے حکومت کی منصوبہ بندی کو ناکام کردیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں