سی پیک : ماڈرن فارمنگ کیلئے راجن پورمیں 500ایکڑ اراضی کی نشاندہی

سی پیک : ماڈرن فارمنگ کیلئے راجن  پورمیں 500ایکڑ اراضی کی نشاندہی

پنجاب میں سی پیک کے تحت ماڈرن فارمنگ کے لیے بورڈ آف ریونیو نے 500 ایکڑ زرعی اراضی کی نشاندہی کر دی

لاہور(شبیر حیدر ظفر)ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور میں سینکڑوں ایکڑ پر ماڈرن فارمنگ کی جائے گی۔جس سے زراعت کے شعبہ کو جدت ملے گی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے بورڈ آف ریونیو نے فزیبیلٹی رپورٹ تیار کر کے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں