لاہورسمیت مختلف علاقوں میں آج تیزبارش کا امکان

لاہورسمیت مختلف علاقوں  میں آج تیزبارش کا امکان

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا

لاہور(لیڈی رپورٹر) تاہم خطہ پو ٹھو ہار، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال او ر لاہور میں آج تیزہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود ر ہنے کا امکان ہے ،سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں