پولیس وین پر دستی بم حملہ 3 پولیس اہلکار زخمی

پولیس وین پر دستی بم حملہ 3 پولیس اہلکار زخمی

صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقے سپینی روڈ پر پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

کوئٹہ (کرائم رپورٹر) زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں