دنیا کشمیریوں سے کیا استصواب رائے کا وعدہ پورا کرے ، وزیراطلاعات

دنیا کشمیریوں سے کیا استصواب رائے  کا وعدہ پورا کرے ، وزیراطلاعات

اسلام آباد (این این آئی) وقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا کہ دنیا کشمیریوں سے کیا استصواب رائے کا وعدہ پورا کرے۔

 اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستان اہل جموں و کشمیر  کے ساتھ اپنی مکمل وابستگی اور حمایت کا عزم د ہراتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے لیکن کشمیریوں کا عزم آزادی متزلزل نہیں ہوا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں