عدلیہ بارے قانون سازی حکومت نے 3سینیٹرز کو لانے کیلئے جہاز کوئٹہ بھیجا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عدلیہ سے متعلق قانون سازی کیلئے وفاقی حکومت نے سینیٹرز کو لانے کے لیے خصوصی جہاز کوئٹہ بھیجا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اے این پی اور پی کے میپ
کے 3 سینیٹرز کو لینے کے لیے جہاز بھیجا گیا، کچھ ناراض سینیٹرز کو بھی بل کی منظوری کے لیے مختلف آفر دے کر منایا جا رہا ہے ۔