اثاثہ جات لیک کیس، 4افسروں کی معطلی کی مدت میں توسیع

 اثاثہ جات لیک کیس، 4افسروں  کی معطلی کی مدت میں توسیع

اسلام آباد (خبر نگار خصو صی )سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر)قمر جاویدباجوہ اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کے ملکی وغیر ملکی اثاثہ جات اور ان کے ٹیکس کی معلومات ایف بی آر کے ماسٹرڈیٹا بینک سے غیر قانونی طور پر افشا کرنے کی پاداش میں نوکری سے معطل کئے گئے 4 افسروں کی معطلی مدت میں 31مارچ2023یا ان کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے تک توسیع کر دی گئی ۔

سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر)قمر جاویدباجوہ اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کے ملکی وغیر ملکی اثاثہ جات اور ان کے ٹیکس کی معلومات ایف بی آر کے ماسٹرڈیٹا بینک سے غیر قانونی طور پر افشا کرنے کی پاداش میں نوکری سے معطل 

 کئے گئے 4 افسروں کی معطلی مدت میں 31مارچ2023یا ان کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے تک توسیع کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں