نیو انارکلی :زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گئی ، 1مزدور جاں بحق ،2زخمی

نیو انارکلی :زیر تعمیر عمارت کی چھت  گر گئی ، 1مزدور جاں بحق ،2زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر )نیو انارکلی میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ، 2 زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے

 مطابق نیو انارکلی میں زیر تعمیر عمارت کی چھت اچانک گرنے سے تین مزدور ملبے تلے دب گئے ، ریسکیو ٹیم نے ملبے سے ایک لاش اور 2 زخمیوں کو نکال کر میوہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق مزدور کی شناخت اللہ دتہ کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا حادثاتی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں