پنجاب :شوگر ملوں کا اکتوبر کے بجائے نومبرمیں کرشنگ شروع کرنے کا مطالبہ، چینی مہنگی ہونے کا امکان

پنجاب :شوگر ملوں کا اکتوبر کے بجائے  نومبرمیں کرشنگ شروع کرنے کا مطالبہ، چینی مہنگی ہونے کا امکان

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )پنجاب میں کرشنگ سیزن 28 اکتوبر سے شروع ہو گا حکومت نے شوگر ملوں کو ہدایات جاری کر دیں ۔

ذرائع کین کمشنر کے مطابق شوگر ملوں نے اس پر عمل کی بجائے 28 نومبر تک کا وقت مانگ لیا اگر اکتوبر میں کرشنگ شروع نہ ہوئی تو چینی کی قیمت بڑھ سکتی ہے ، بروقت کرشنگ شروع ہوئی تو چینی 140 سے نیچے آجائے گی ۔ ماضی میں ہمیشہ حکومت نے شوگر مل مالکان کا ہی ساتھ دیا ،صارفین کا ہر سال استحصال ہوتا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں