تقاریر سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملتی:اعظم نذیر

 تقاریر سے لیول پلیئنگ  فیلڈ نہیں ملتی:اعظم نذیر

اسلام آباد (دنیا نیوز)سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جلسوں میں تقریریں کرنے سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملتی۔

الیکشن کمیشن کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم تارڑ نے کہا کہ سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ مل رہی ہے ، سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن رولز میں بعض ترامیم پر اتفاق ہو گیا ہے ، الیکشن رولز میں ترامیم کے معاملے پر سیاسی جماعتوں نے اپنا اپنا مؤقف پیش کیا۔اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ کافی پوائنٹس پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہوا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں