پشاور:سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کانام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل ہے۔
دستاویز کے مطابق گلالئی اسماعیل کا نام 7 جون 2019 سے ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں فہرست میں شامل ہے ،امریکا میں خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرنے والی گلالئی اسماعیل پر شدت پسندوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے ،گلالئی اسماعیل کے خلاف انسداد دہشت گردی قانون کے تحت دفعات درج ہیں،محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخوا نے دہشت گردی میں ملوث 50 سے زیادہ خواتین کی فہرست جاری کی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments