آرمی چیف جنرل عاصم منیر کاپہلا دورہ امریکا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کاپہلا دورہ امریکا

راولپنڈی(خصوصی نیوز رپورٹر ،دنیا نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ۔

 اتوار کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورہ کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر امریکا کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔جنرل سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں