وزیراعلیٰ بلوچستان پیپلز پارٹی کاہوگا،ن لیگ سے معاملات طے

وزیراعلیٰ بلوچستان پیپلز پارٹی کاہوگا،ن لیگ سے معاملات طے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پرپیپلزپارٹی اور ن لیگ کامشترکہ اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں دونوں جماعتوں کے نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی نے بھی شرکت کی۔

دونوں جماعتوں نے باضابطہ طورپرحکومت سازی پر اتفاق کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ اورڈپٹی سپیکر پی پی کاہوگا،سپیکراورسینئروزیرن لیگ کاہوگا،جبکہ چھ چھ وزارتیں دونوں جماعتوں کی ہونگی۔ذرائع کے مطابق امیدواروں کا تعین قیادت کرے گی،مسلم لیگ ن کا عہدوں کے ناموں کے لئے مشاورتی اجلاس آج ہوگاجبکہ اس حوالے سے پی پی کا بھی اجلاس جلد ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں