شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم

شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب  سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔قومی اسمبلی کے اتوار کو ہونے والے اجلاس میں نئے قائد ایوان اور ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہوا ۔

 ٹی وی کے مطابق قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی شہباز شریف کو وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف مکمل سکیورٹی حصار میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں