فیصل آ باد :خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

فیصل آ باد :خاتون کے ہاں بیک  وقت 5 بچوں کی پیدائش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)الائیڈ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشی شان نامی خاتون کو زچگی کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق 2 لڑکے ، 3 لڑکیاں اور ماں مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ دوسری جانب خاتون کے اہل خانہ خوشی سے سرشار ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں