فیصل آباد :کیمیکل ڈور بنانے والوں سے پیسے لیتے سب انسپکٹر گرفتار ایس ایچ او سمیت پورا تھانہ معطل

فیصل آباد :کیمیکل ڈور بنانے والوں  سے پیسے لیتے سب انسپکٹر گرفتار  ایس ایچ او سمیت پورا تھانہ معطل

فیصل آباد (دنیا نیوز)آر پی او فیصل آباد نے تھانہ غلام محمد آباد کا دورہ کیا اور کیمیکل ڈور بنانے والوں سے پیسے لیتے ہوئے سب انسپکٹر محمد ابراہیم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

آر پی او نے ڈور بنانے والوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او سمیت تھانے کا تمام عملہ معطل کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں