منشیات فروشوں کی سہولت کاری چوکی انچارج لکھوکی معطل

منشیات فروشوں کی سہولت کاری چوکی انچارج لکھوکی معطل

کاہنہ (نمائندہ دنیا)منشیات فروشوں کو سہولت کاری فراہم کرنے پرچوکی انچارج لکھوکی عمران وٹو کو معطل کر دیا گیا۔

 ایس ایس پی آپریشن نے انکوائری میں جرم ثابت ہونے پرچوکی انچارج کو معطل کرکے لائن حاضرکردیا اور کہا کہ ایسے ملازمین کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں