بلوچستان :مسائل نورٹرن تک پہنچ گئے

بلوچستان :مسائل نورٹرن تک پہنچ گئے

خضدار (نامہ نگار) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسائل اب نورٹرن تک پہنچ گئے ہیں۔

بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے لوگوں کی حق رائے دہی کو تبدیل کرنے سے کبھی بھی حل نہیں ہونگے بلکہ اس طرح کے حربوں سے بلوچستان کے مسائل مزید آتش فشاں کی صورت اختیار کرینگے ۔ اختر جان مینگل نے ایک تقریب میں مزید کہا آپ لوگوں کا میں شکریہ ادا کرنے آیا ہوں آپ لوگ مجھے پہلے کامیاب کراتے آئے ہیں اب ضمنی الیکشن میں بھی میری پارٹی کے امید وار کو کامیابی سے ہمکنار کرینگے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں