سڈنی میں ایک اور چاقو حملہ ، اسرائیل مخالف پادری سمیت 4زخمی

سڈنی میں ایک اور چاقو حملہ ، اسرائیل مخالف پادری سمیت 4زخمی

لاہور (دنیا مانیٹرنگ )سڈنی میں چاقو کے ایک اور حملے میں اسرائیل مخالف پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دعائیہ خطاب کے دوران بشپ پر حملہ کیا گیا، جس سے وہ معمولی زخمی ہوئے ۔ حملہ آور گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ واضح رہے سڈنی میں 2 روز پہلے بھی شاپنگ مال میں چاقو حملے سے 6 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں