چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ وفد کے ہمراہ برازیل پہنچ گئے

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ  وفد کے ہمراہ برازیل پہنچ گئے

اسلام آباد (دنیا نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اہلیہ اور وفدکے ہمراہ برازیل پہنچ گئے۔

 ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے وفد میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، ڈی جی آئی ٹی اور دیگر افسران بھی شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں