تھانہ میں دستی بم پھٹنے سے لیویز کانسٹیبل زخمی

تھانہ میں دستی بم پھٹنے سے لیویز کانسٹیبل زخمی

قلات(نامہ نگار)قلات لیویز تھانہ میں دستی بم پھٹنے سے لیویز کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔

 لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ لیویز روزنامچہ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کے دوران پیش آیا حادثے میں زخمی کانسٹیبل کو ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں