آئی پی پی جیسا ناکام پراجیکٹ کبھی لانچ نہیں ہوا ، بے شمار سیاسی خاندانوں کو برباد کر دیا گیا ، ہاشم ڈوگر

 آئی پی پی جیسا ناکام پراجیکٹ  کبھی لانچ نہیں ہوا ، بے شمار سیاسی  خاندانوں کو برباد کر دیا گیا ، ہاشم ڈوگر

لاہور(سیاسی رپورٹرسے )مرکزی رہنما آئی پی پی سابق صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے اپنی ہی جماعت استحکام پاکستان پارٹی بارے بڑا اعترا ف کیاہے۔

 اپنے ٹویٹ میں  ہاشم ڈوگر نے کہاکہ آئی پی پی جیسا ناکام پراجیکٹ ماضی میں کبھی بھی لانچ نہیں کیا گیا۔ بے شمار سیاسی خاندانوں کو برباد کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں