5 پولنگ اسٹیشنز کے عملے کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا:امیدوار پشتونخوا میپ

 5 پولنگ اسٹیشنز کے عملے کو نامعلوم  افراد نے اغوا کر لیا:امیدوار پشتونخوا میپ

کوئٹہ(جنرل رپورٹر+سٹاف رپورٹر )بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداﷲسے پشتونخوا میپ کے امیدوار میر وائس اچکزائی نے 5 پولنگ اسٹیشنز کے عملے کو نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا کئے جانے کا دعویٰ کر دیا۔

میر وائس اچکزئی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ 5 پولنگ اسٹیشنز کے عملے کو گزشتہ شب اغوا کیا گیا ، خدشہ ہے دیگر مقامات پر بھی عملے کو اغوا کیا گیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں