اسلام آبادہائیکورٹ:مقدمات کی تفصیلات کیلئے صحافیوں کی درخواست آج سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبادہائیکورٹ:مقدمات  کی تفصیلات کیلئے صحافیوں کی  درخواست آج سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(دنیا نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافی ارشد شریف ، عمران ریاض ، سمیع ابراہیم و دیگر کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس آج سماعت کیلئے مقررکردیاگیا۔

جسٹس محسن اختر کیانی صحافیوں کی درخواست پر سماعت کریں گے ،عدالت نے درخواست گزار صحافیوں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں